the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج ایف ٹی سی اجئے سنگھ کی عدالت نے عصمت دری کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے ایک ملزم کو دس سال و دوسری خاتون ملزمہ کو پانچ سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔استغاثہ کے بموجب مدعی نے تھانہ



کوہنڈور میں شکایت درج کرائی کہ مولانا آزاد یہاں مدرسہ میں بچوں کو تعلیم دیتا تھا و ان کے یہاں آتا جاتا تھا ۔20/ اپریل 2013 کو اس کی نابالغ بیٹی رفع حاجت کو گئی تھی وہاں سے مولانا آزاد اسےبہلا کر ہاجرہ بیگم کے یہاں لے گیا اور اس کے ساتھ آبروریزی کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.